دیر سویر

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - کم یا زیادہ مدت میں، جلد یا بدیر۔ "اگر حکام کو پتہ چل گیا کہ میں اس کی بھتیجی نہیں ہوں تو دیر یا سویر کچھ نہ کچھ گڑ بڑ گھٹا لا ضرور ہو گا۔"      ( ١٩٨٢ء، تلاش (ترجمہ)، ١١٩ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'دیر' کے بعد ہندی سے ماخوذ اسم 'سویرا' کی تخفیف 'سویر' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٨٨ء سے "ابن الوقت" میں مستعمل ملتا ہے

مثالیں

١ - کم یا زیادہ مدت میں، جلد یا بدیر۔ "اگر حکام کو پتہ چل گیا کہ میں اس کی بھتیجی نہیں ہوں تو دیر یا سویر کچھ نہ کچھ گڑ بڑ گھٹا لا ضرور ہو گا۔"      ( ١٩٨٢ء، تلاش (ترجمہ)، ١١٩ )